سگریٹوں کی غیر قانونی تشہیری مہم عروج پر سگریٹوں کے پیکٹ پر انعامی سکیمیں، نقد انعامات کی بھرمارانسداد تمباکو نوشی این جی اوز کی سگریٹوں کی غیر قانونی تشہیری مہم پر خاموشی پچھلے کچھ سالوں میں درجنوں انسداد تمباکو نوشی این جی اوز کی رجسٹریشن کی گئی مبینہ طور پر سگریٹ مافیا بھی این جی اوز کو فنڈنگ میں ملوث