تازہ ترین

15 سال کی عمر سے اپنے جسم کو ہتھوڑے سے مارنے والا آئرن مین

15 سال کی عمر سے اپنے جسم کو ہتھوڑے سے مارنے والا آئرن مینIron Man
پندرہ سال کی عمر سے اپنے جسم کو ہتھوڑے سے مارنے والا آئرن مین جس کا تعلق کیوبا سے ہے۔

بتیس سالہ لینوٹوماسین اسٹریٹ پرفارمر ہے جسے کیوبن آئرن مین کہا جاتا ہے۔اس کا دعوی ہے کہ وہ دن میں تقریباََ ہزار بار اپنےکو بھاری بھرکم ہتھوڑے سے مار کر اپنے جسم کو لوہے جتنا مضبوط کررہا ہے۔

کیوبا آئرن مین نے سب سے پہلے 2020 میں میڈیا کی توجہ حاصل کی جب اسکی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کنکریٹ کی دیواروں کے ساتھ اپنی مٹھی اور کہنیوں کو ٹکرا رہے تھے۔