اسلام آباد( سن نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر ٹوئٹ میں پاکستانی علاقوں میں موجود ایک نایاب برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتے کی ایک نایاب فوٹیج ٹوئٹ کی، جس میں نایاب چیتے کو دیکھا جا سکتا ہے۔برفانی چیتا برف سے ڈھکے پہاڑ کی ڈھلان پر موجود ایک بڑی چٹان کے سائے میں کچھ دیر کھڑا نظر آتا ہے اور پھر نیچے کی طرف چلا جاتا
وزیر اعظم عمران خان نے برفانی چیتے کی نایاب فوٹیج ٹوئٹ کر دی
