قاہرہ( سن نیوز)مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022 سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل بروز جمعہ کو نظر آئے گا ، اس روز اسلامی مہینے شعبان کی 29 تاریخ ہوگی ، امکان ہے چاند یکم اپریل کو غروب آفتاب کے وقت کھلی آنکھ سے نظر آئیگا ، اسی مناسبت سے 2 اپریل کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا جو اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ
رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل جمعہ کو نظر آئیگا ،رمضان کا آغاز 2 اپریل سے متوقع ہے ،مصری ریسرچ ادارے کا دعویٰ
