تازہ ترین

یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ فاسٹ بولر کپتانی نہیں کر سکتے، شاہین شاہ آفریدی

اسلام آباد( سن نیوز)کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں کپتان کی حیثیت سے اپنی ٹیم کو اٹھانے کی کوشش کروں گا، یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ فاسٹ بولر کپتانی نہیں کر سکتے۔شاہین شاہ نے کہا کہ لاہور قلندرز نے مجھے شروع سے عزت دی ہے، اعزاز کی بات ہے کہ جس ٹیم سے پی ایس ایل شروع کیا اس کی کپتانی کر رہا ہوں۔کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں کپتان کی حیثیت سے اپنی ٹیم کو اٹھانے کی کوشش کروں گا، یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ فاسٹ بولر کپتانی نہیں کر سکتے۔ شاہین شاہ نے کہا کہ لاہور قلندرز نے مجھے شروع سے عزت دی ہے، اعزاز کی بات ہے کہ جس ٹیم سے پی ایس ایل شروع کیا اس کی کپتانی کر رہا ہوں۔