تازہ ترین

ثانیہ اوراعصام کی ایک ساتھ ٹینس پریکٹس

لاہور( سن نیوز) ثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اور اعصام الحق نے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس لاہورکے ٹینس کورٹ پرساتھ پریکٹس کی۔بھارتی اسٹار نے 2گھنٹے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں گزارے، انھوں نے کہا کہ شاندارکورٹ پر کھیل کر لطف آیا، عالمی معیار کی سہولیات دیکھ کر خوشی ہوئی۔