تازہ ترین

بنگلادیش کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 میں بنگلادیش نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئے ٹاس میں بنگلادیش کے کپتان محمداللہ نے ٹاس جیتا اور انگلش کرکٹ ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں