تازہ ترین

آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی

اسلام آباد(سن نیوز)سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی۔آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم 8 اور 10 جون کو میزبان اے ٹیم سے 2 ون ڈے میچز کھیلے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین 4 روزہ میچز کا آغاز 14 جون اور 21 جون سے ہوگا۔آسٹریلیا میں ہونے والی سیریز کی تفصیلات جاریخیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پہلے سے سری لنکا میں موجود ہے۔