اسلام آباد( سن نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان پر دلچسپ میمز کی بھرمار کردی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر #VickyKatrinaWedding ٹرینڈنگ میں ہیں۔یہاں سلمان خان پر مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ میمز پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان پر دلچسپ میمز کی بھرمار کردی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر #VickyKatrinaWedding ٹرینڈنگ میں ہیں۔یہاں سلمان خان پر مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ میمز پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔
کترینہ کی شادی : سلمان خان پر دلچسپ میمز کی بوچھاڑ
