تازہ ترین

اناللہ واناالیہ راجعون اداکارہ حرامانی کے گھرصف ماتم بچھ گئی،نماز جنازہ کب ہوگی ،وقت کااعلان کردیاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک )حرا کے والد سید فرخ جمال کے انتقال کرگئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ تیموریہ مسجد حیدری، نارتھ ناظم آباد میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے والد کی وفات پراداکارہ سے تعزیت کااظہارکیاہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں