تازہ ترین

عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلی

اسلام آباد( سن نیوز)فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاپ پر انٹری دے ڈالی۔انہوں نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے مداحوں کو اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی۔اداکارہ نے لکھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے میں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے، میری ویڈیوز انسٹاگرام اسٹوریز میں بھی موجود ہیں۔عائشہ عمر نے دبئی ٹور کی یادگار تصاویر پر مبنی اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بھی بنائی۔