تازہ ترین

لکی مروت؛ طالبعلم کی ساتھی کو قتل کرکے خودکشی

اسلام آباد ( سن نیوز)لکی مروت: ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے ٹپ تحتی خیل میں طالبعلم شعیب نے ساتھی طالبعلم کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں آپس میں دوست تھے۔