تازہ ترین

پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کو قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے گرفتاری دیدی۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے میمن گوٹھ تھانے میں پولیس کو گرفتاری