تازہ ترین

عمران خان نے ٹائیگرفورس کی ویب سائٹ لانچ کردی

اسلام آباد (سن نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹائیگر فورس کی ویب سائٹ لانچ کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انتخابی مرحلے میں نوجوان ہماری مدد کریں۔عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس عوام کو گھر گھر جا کر نکالے۔اُنہوں نے کہا کہ جب نوجوان اور خواتین ’ٹائیگر فورس ویب سائٹ‘ پر اپنی رجسٹریشن کروالیں گی تو میں اُن سے بات بھی کروں گا،۔