اسلام آباد( سن نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آبا د حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حمزہ شفقات کو اسٹبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے عرفان نواز نئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تعینات کئے گئے ہیں ۔ عرفان نواز اس سے قبل بلوچستان میں تعینات تھے۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے زاہد خان کی خدمات بھی اسلام آبادانتظامیہ سے واپس لے لی گئی ہیں ۔ زاہد خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تمام تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر
ڈپٹی کمشنر اسلام آبا د حمزہ شفقات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
