تازہ ترین

ترین گروپ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

سلام آباد( سن نیوز)جہانگیر خان ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔