اسلام آباد( سن نیوز)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کی اطلاعات اس وقت گردش میں ہیں۔چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی اطلاعات اس وقت گردش میں ہیں، تاہم اب تک ان اطلاعات کی تصدیق تو نہیں ہوسکی ہے، لیکن عمران خان اور چوہدری نثار ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ہیں، چار سال سے اقتدار کے روزے کا افطار بہت جلد دھوم دھام سے کروں گا، چوہدری نثاریاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انکشاف کیا تھا کہ چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی ہے ان سے 40 سال پرانا تعلق ہے۔
عمران خان اور چوہدری نثار ماضی میں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے
