تازہ ترین

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ وزیر اعظم نے اہم احکامات جاری کردئیے

اسلام آباد( سن نیوز)
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریری مشاورت کریں