تازہ ترین

این سی او سی کی بین الاقوامی پروازیں 100فیصد چلانے کی ہدایت

لاہور: این سی او سی نے بین الاقوامی پروازیں 100 فیصد چلانے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن حکام نے ملکی و غیر ملکی ایرلائینز کو پروازیں چلانے کے لئے تیاریوں کی ہدایت کردی ہے جس کے بعد ملکی و غیر ملکی فضائی کمپنیاں 100 فیصد پروازیں چلا سکتی ہیں، ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق فلائٹ آپریشن کا آغاز 10 سے ہوگا اور پروازوں کو سلاٹ کی اجازت متعلقہ ائیرپورٹ انتظامیہ دے گی۔ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن میں پروازیں دگنی ہونے سے کرایوں میں بھی کمی ہوگی، قبل ازیں ائیرلائنز شیڈول سے 50 فیصد کم پروازیں چلارہی