تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد( سن نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔