تازہ ترین

دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے 11 معاون غذائیں

جسم کی فعالیت کیلئے دماغ ایک کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور ہر ’مشین‘ کی بہتر کارکردگی کیلئے اس کیلئے مناسب ’غذا‘ نہایت ضروری ہوتی ہے۔

دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمہ دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی کارکردگی کو بہترین حالت میں رکھنے معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ کیونکہ ان غذاؤں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو دماغ کی صحت اور فعالیت کو بہتر بناتے ہیں۔

اس مضمون میں ایسی 11 غذاؤں کی فہرست کا ذکر کیا گیا ہے جو صحت مند دماغ کی ضامن ہوسکتی ہیں۔

1) مچھلی: مچھلیوں میں بھی ٹونا، سالمن، ٹراؤٹ، سارڈائنز، ہیرنگ مچھلی دماغی صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے۔