تازہ ترین

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی

اسلام آباد( سن نیوز)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی ہے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6996 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 5 ڈالر بڑھ کر 1818 ڈالر ہے۔