کراچی ( سن نیوز)ڈالر کی اونچی اُڑان ،روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔انٹر بینک میںڈالر 0.11 فیصد کی شرح سے مزید مہنگا ہو ڈالر 170.48 سے بڑھ کر 170.66 تک پہنچ گیا ۔
ڈالر کی مسلسل اُڑان ،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
