تازہ ترین

امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ

اسلام آباد( سن نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 177.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے