اسلام آباد( سن نیوز)انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک امریکی ڈالر 184 روپے 9 پیسے کا ہوگیا۔یکم جولائی 2021 سے انٹربینک میں ڈالر 26 روپے 55 پیسے مہنگا ہوا۔
ماہانہ اوسط روپے کی قدر میں 2 روپے 95 پیسے کمی ہوئی۔پی ٹی آئی دور میں ڈالر کی قیمت میں 60 روپے 4 پیسے اضافہ ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر
