تازہ ترین

یوکرین پر روسی حملے میں اب تک 90 بچے ہلاک، 100سے زائد زخمی

اسلام آباد( سن نیوز):یوکرین کے دفتر برائے پراسیکیوٹر جنرل نے اپنے ایک جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملےمیں اب تک 90 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔روس کا پولش سرحد کے قریب یوکرینی شہر لوویو پر حملہ، 9 افراد ہلاکبین میں مزید کہا گیا ہے کہ حملے اب تک 100سے زائد بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔بیان کے مطابق بچوں کی زیادہ تر اموات دارالحکومت کیف، خارکیف، ڈونیسک، چارنیہائیف، سومی، خیرسون، میکولیف اور زیتومر ریجن میں ہوئی ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں