اسلام آباد( سن نیوز)یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت روسی حملے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی۔یوکرینی صدر کتنے امیر ہیں؟اسپتال پر حملے کے بعد کی دلخراش تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں بیمار خواتین کو دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔یوکرین کے صدر نے اسپتال پر حملے کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔ماریوپل (Mariupol) کے مئیر کا کہنا ہے کہ روسی فوج کے 9 دن کے حملوں میں اب تک 1200 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال پر حملے کے دلخراش مناظر
