تازہ ترین

یوکرین میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد( سن نیوز)یوکرین کی سیکیورٹی کونسل نے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے منصوبے کی منظوری دے دی۔پیوٹن یوکرین تنازع کے سفارتی حل کی تلاش کیلئے تیارغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی کونسل کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ منصوبے کےتحت یوکرین میں ہنگامی حالت کا نفاذ30 روز کیلئے ہوگا، جس میں مزید 30 روز کی توسیع کی جاسکے گی۔یوکرین میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا منصوبہ منظوری کیلئے اب پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں