تازہ ترین

مسجد نبویﷺ میں معاون خصوصی کے عہدے پر پہلی بار خاتون تعینات

اسلام آباد( سن نیوز)حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو مسجد نبویﷺ میں معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ (حرمین شریفین) کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کی اس اہم عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر فاطمہ بنت عبدالعزیز مسجد نبوی ﷺ میں شعبہ خواتین کی معاون خصوصی ہوں گی ۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں