تازہ ترین

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھر پھسل گئی

اسلام آباد( سن نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھر پھسل گئی۔ ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ کے بجائے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہہ گئے۔اس غلطی پر سوشل میڈیا پر مودی کا خوب مذاق بن گیا۔ کانگریس رہنماؤں نے بھی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔کانگریس رہنما نے کہا کہ راہول گاندھی کی زبان ایسے پھسلتی تو پٹاخے پھوٹتے۔کچھ دن قبل ورلڈ اکنامک فورم پر خطاب کے دوران ٹیلی پرامپٹر بند ہو جانے سے الفاظ نے مودی کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں