تازہ ترین

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل

اسلام آباد ( سن نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں