تازہ ترین

چین نے کورونا کے سبب پابندیوں کا دائرہ وسیع کردیا

اسلام آباد( سن نیوز)بیجنگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر یان آن کے مختلف علاقوں میں عوام کو گھروں میں رہنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔دوسری جانب چین کے 13ملین آبادی والے شہر شیان میں سخت لاک ڈاؤن کا آج چھٹا روز ہے۔ شیان میں شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے، جبکہ شہر میں ہر 3 دن میں خاندان کے ایک فرد کو ضروری سامان لانےکی اجازت ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں