تازہ ترین

برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (سن نیوز)برطانیہ سے حج پر جانے کے اخراجات 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئے۔سعودی عرب نےحال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا ہے جس کے تحت چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیا، اس وقت ایک برطانوی پاؤنڈ 254 پاکستانی روپے کا ہے۔دوسری جانب مانچسٹر سے ای ٹکٹ بروقت جاری نہ ہونے پرعازمین حج پرواز نہ کرسکے۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں