تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے

اسلام آباد (سن نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ اور 2 کو ضلع کلگام میں شہید کیا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں