تازہ ترین

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات آج سے ہوں گے

اسلام آباد (سن نیوز)پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے نئی دلی میں ہورہے ہیں۔انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی پاکستانی وفد گزشتہ روز بات چیت کے لیے واہگہ کے راستے بھارت پہنچا تھا۔سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دریائے چناب پر بھارت کے 3 بڑے پروجیکٹس پر اعتراض ہے۔پاک بھارت آبی تنازعات پر بات کیلئے وفد بھارت روانہبھارتی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں سیلاب کی پیشگی اطلاع اور انڈس واٹر کمیشن کی سالانہ رپورٹ پر بات ہوگی۔

 

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں