تازہ ترین

امریکا نے روس کی 2 بڑی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

اسلام آباد( سن نیوز)امریکا نے روسی جہاز ساز اور ہیروں کی کان کنی کرنے والی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے روس کی یونائیٹڈ شپ بلڈنگ کارپوریشن، الروسا ڈائمنڈ مائننگ کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا کہ بلیک لسٹ روسی کمپنیوں کی امریکی مالیاتی نظام تک رسائی بھی روک دی ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں