تازہ ترین

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم کو رہنمائوں پر تنقید پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ( سن نیوز)رہنمائوں پر تنقید کرنے پر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان بازی پر پارٹی کی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیا ہے اور انہیں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ شوکاز نوٹس پارٹی صدر پرویز خٹک کی جانب سے جاری کیا گیا

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں