تازہ ترین

“تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ باقی پاکستان چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چِلّے لگائیں”

اسلام آباد ( سن نیوز)تحریک انصاف کے حامی صحافی انور لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ایک سال تک تمام چلے مری میں لگوائے جائیں ۔ سینئر صحافی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ وہ باقی پاکستان کو چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چلے لگائیں ، گھر گھر جا کر وہاں کے باسیوں ، دکانداروں ، ٹرانسپورٹرز اور ہوٹل مالکان کو سمجھائیں کہ مال و دولت سے زیادہ انسانی زندگیاں اہم ہوتی ہیں ۔ انہیں بتائیں کہ پیسے پر اخلاقی اقدار کو ترجیح ملنی چاہیے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں