تازہ ترین

بارش برسانے والا مغربی سسٹم کراچی سے نکل گیاہے،محکمہ موسمیات

کراچی( سن نیوز)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی سے بارش برسانے والا مغربی سسٹم نکل گیا ہے، شہر میں مزید بارش کا اب کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ منگل کوکراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی اورہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ریکارڈ

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں