تازہ ترین

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چودھری

اسلام آباد( سن نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے تحریک انصاف نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مشاورت کے بعد اس ضمن میں ناموں کا فیصلہ کیا جائے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں