تازہ ترین

سوشل میڈیا پر شہداکا مذاق اڑاناعمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل سرفراز اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنیوالے حادثے کی آڑ میں پی ٹی آئی کے ٹرولز کی طرف سے شقی القلبی کا مظاہرہ ، شہدا کا مذاق ، عمران خان کی حمایت کرنیوالے ریٹائرڈ فوجیوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔


زیر نظر ٹویٹس میں بکواس کرنیوالے منیب کیانی آئی ایس ایف جہلم کو کنوینر ہے۔ منیب کیانی نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ہیلی کاپٹر واقعے پر غیر ضروری اور وطن دشمن ٹویٹس کیں۔وہ پی ٹی آئی کا ہارڈ کور وفادار کارکن ہے ۔ماضی میںآئی ایس ایف کے متعدد عہدوں پررہا ہے۔اس نے اپنے رویے پر معذرت کی ہے اور اعتراف کیا ہے کہ اسے ایسا کرنے کا جذبہ ان لوگوں کےٹویٹر اور فیس بک پوسٹس کی سےوجہ سے ملا۔
1-میجرل ریٹائرراجہ عادل
2-عمران ریاض خان
3-سبینہ کیانی پی ٹی آئی
4-ازمہ خان پی ٹی آئی
لڑکے کو تحریری یقین دہانی کے ساتھ اس کے والد کے حوالے کیا جارہاہے کہ وہ مستقبل میں ایک ذمہ دار شہری کے طور پر کام کرے گا۔
ڈائریکٹر ایف آئی اے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں