تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹس آج سے دستیاب

اسلام آباد( سن نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹک ٹاک اسپانسرڈ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ٹک ٹاک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آفیشل اسپانسر ہوگا، دونوں ٹیموں کے مابین تاریخی سیریزکا آغاز 4 مارچ کو راولپنڈی سے ہوگا، ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے ٹک ٹاک کرکٹ مداحوں کو اپنی ایپ پر خصوصی کرکٹ ویڈیوز بنانے کا موقع فراہم کرے گا۔اس کے علاوہ پی سی بی اس سیریز کے آغاز سے قبل ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنائے گا، جہاں شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی کنٹنٹ اپلوڈ کیا جائے گا۔اس تاریخی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج (25 فروری بروز جمعہ )سے شروع ہوگئی ہے، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی، دوسرا 12 سے 16 مارچ کراچی اور تیسرا ٹیسٹ 21 سے

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں