اسلام آباد(سن نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے، شاہد آفریدیتحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین آفریدی کی پاکستان کے ورلڈ کپ ونر سابق کپتان عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔تحریک انصاف کے مطابق عمران خان نے حالیہ شاندار کارکردگی پر شاہین آفریدی کو سراہا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔
شاہین شاہ آفریدی کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
