اسلام آباد( سن نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ زہرہ عامر کے ہاں جلد جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ہم جلد ایک نہیں بلکہ دو بچوں کے والدین بننے جارہے ہیں اور اس کی خوشی لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے خاموشی سے شادی کرلیزہرہ عامر کے مطابق ان کی شادی اگست 2020 میں ہوئی تھی، زہرہ جیو ٹی وی کے ڈرامے ’فتور‘ اور بدذات میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ابھرتی ہوئی اداکارہ مختلف ٹیلی فلمز میں بھی دکھائی دی ہیں۔
اداکارہ زہرہ عامر کے ہاں جڑواں بچوں کی آمد متوقع
