تازہ ترین

شادی کے بعد کترینہ اور وکی پہلی بار منظر عام پر آگئے

اسلام آباد( سن نیوز)بالی وڈ کا مشہور و معروف جوڑا کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔سوشل میڈیا پر بھارتی میڈیا کے مختلف اکاؤنٹس پر کترینہ وکی کی شادی کے بعد کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ نوبیاہتا جوڑا جے پور سے ممبئی کے لیے نجی ہیلی کاپٹر میں روانہ ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں کا استقبالیہ ممبئی کے تاج لینڈ میں 11 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں