اسلام آباد( سن نیوز) پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی پوسٹ پر اُنہیں دوبارہ تنقید کا سامنا ہے۔ہانیہ عامر کی جانب سے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی گئی، تصویر میں سیاہ لباس پہنے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی تھی جبکہ تصویر کا کیپشن بھی کافی منفرد تھا۔عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت، ویڈیو وائرلانیہ عامر کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا تھا کہ ’مونگ پھلی میں دانہ نہیں، ٹرسٹ کرنے کا زمانہ نہیں۔‘ہانیہ عامر کی اس پوسٹ پر اُن کے انسٹا فالوورز کی جانب سے خوب کمنٹ کیے گئے جس میں اُن پر تنقید سمیت تعریفیں بھی موجود تھیں۔عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت: ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیںاس پوسٹ پر عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے مداحوں نے پرانہ قصہ چھیڑتے ہوئے لکھا کہ ’عاصم اظہر کو ہانیہ عامر پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔‘’عاصم اظہر کو ہانیہ عامر پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے تھا ‘اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کرنے پر بھی ہانیہ عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
’عاصم اظہر کو ہانیہ عامر پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے تھا ‘
