تازہ ترین

شاہ رخ کی بیٹی سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر افسردہ

اسلام آباد( سن نیوز)بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ کی بیٹی سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر کافی دل شکستہ ہیں۔یاد رہے کہ سوہانا خان امریکا کی نیویارک یونیورسٹی میں فلم میکینگ کی طالبہ ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹریاپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے نیویارک چھوڑنے کے حوالے سے اپنی دل شکستگی کا اظہار کیا تو جواب میں ان کی دوستوں نے انھیں مستقبل کے حوالے سے نیک خواہشات کے پیغامات روانہ کیے۔ یاد رہے کہ وہ اکثر اپنی نیویارک میں گزرنے والی زندگی کے حوالے سے جھلکیاں شیئر کرتی رہی ہیں۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں