تازہ ترین

جیکلین نے بالوں کو گھنگریالے کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

ممبئی: ( سن نیوز) بالوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بالوں کو گھنگر یالے کر رہی ہیں۔اکشے کمار نے ویڈیو کے کیپشن میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک جگاڑ ہے جس کا کریڈٹ ’جیکلین جگاڑو‘ کو جاتا ہے، ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بلندی پر بالوں کو گھنگر یالا کیا جاتا ہے۔لوں کو گھنگر یالے کرانے کی خواہش مند خواتین کے لیے بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار اپنے مذاحیہ مزاج کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے جیکلین فرنانڈیز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بالوں کو گھنگر یالے کر رہی ہیں۔اکشے کمار نے ویڈیو کے کیپشن میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک جگاڑ ہے جس کا کریڈٹ ’جیکلین جگاڑو‘ کو جاتا ہے، ویڈیو کو دیکھیں اور سیکھیں کہ کس طرح ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر بلندی پر بالوں کو گھنگر یالا کیا جاتا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں