اسلام آباد( سن نیوز)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین 3 روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو معدے کے السر کی شکایت ہوئی، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جہانگیر ترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔
جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل
