تازہ ترین

اسلام آباد میں بارش، پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد ( سن نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں بھی ٹپکنے لگی ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کروا چکی ہوں۔شازیہ ثوبیہ نے کہا کہ بارشوں میں عوامی نمائندوں کا یہ حال ہے تو عام آدمی کا کیا ہوگا۔

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں